کبھی ادھر سے کبھی ادھر سے عجیب ڈر ہے ڈرا ہوا ہوں میں اپنے ڈر سے عجیب ڈر ہے
Read MoreCategory: بیت بازی
محمد افتخار شفیع
مَیں خود کو چھوڑ کے پھر آگیا ہوں دفتر میں ترا خیال بھی آیا نہ کام کرتے ہوئے
Read Moreیاسر رضا آصف
باردو کے ذرّے جو فضاؤں میں رہیں گے پھر کیسے پرندے یہ ہواؤں میں رہیں گے
Read Moreعنبرین صلاح الدین
اُس کا موڈ بھی ایک پہاڑی رستہ ہے اگلے موڑ پہ جانے کیسا منظر ہو
Read Moreاحمد حسین مجاہد
بندھی ہے گردش ِ افلاک میرے سانسوں سے یہاں میں اپنے کسی کام سے نہیں آیا
Read Moreشاہد اشرف
بہت ناراض ہو ان کھڑکیوں کے شیشے مت توڑو مکینوں سے گلہ ہو تو مکاں سے کچھ نہیں کہتے
Read Moreالیاس بابر اعوان
یہ اُداسی بھی کیا سہولت ہے سب تِرا پُوچھنے کو آگئے ہیں
Read Moreیعقوب پرواز
رہینِ آب و دانہ ہی سہی آوارگی اپنی گھروں کو لوٹ آتے ہیں پرندے شام سے پہلے
Read Moreسعادت سعید
شہر اجڑا ہےتو کیا تو نام اپنا یاد رکھ اپنے دروازے کی تختی صحن کے اندر لگا
Read Moreتنویر پھول
خوف سے ہر شجر کا دل دھڑکا موسم آیا جہاں میں پت جھڑ کا
Read More