مجھے نہ دیکھو مرے جسم کا دھواں دیکھو جلا ہے کیسے یہ آباد سا مکاں دیکھو
Read MoreCategory: بیت بازی
صفی لکھنوی
وہ عالم ہے کہ منہ پھیرے ہوۓ عالم نکلتا ہے شبِ فرقت کے غم جھیلے ہوؤں کا دم نکلتا ہے
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
جو مزے آج ترے غم کے عذابوں میں ملے ایسی لذت کہاں ساقی کی شرابوں میں ملے
Read Moreفراغ روہوی
نہ چاند نے کیا روشن مجھے نہ سورج نے تو میں جہاں میں منور ہوا تو کیسے ہوا
Read Moreعنبرین صلاح الدین
تا کہ گزرے ہوئے خواب کی باس کمرے میں ٹھہری رہے میں نے سانسوں کو مدھم رکھا اور گھر کو قفس کر لیا
Read Moreحمایت علی شاعر
میں سچ تو بولتا ہوں مگر اے خدائے حرف تو جس میں سوچتا ہے مجھے وہ زبان دے
Read Moreیزدانی جالندھری
وہ بات جس پہ مدار وفا ہے یزدانی وہ بات کہنا پڑے گی حضور یار مجھے
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
گیسو و رخسار کی باتیں کریں آؤ مل کر پیار کی باتیں کریں
Read Moreابراہیم اشک
تری زمیں سے اٹھیں گے تو آسماں ہوں گے ہم ایسے لوگ زمانے میں پھر کہاں ہوں گے
Read Moreفراغ روہوی
ذرا سی بات پہ کیا کیا نہ کھو دیا میں نے جو تم نے کھویا ہے اس کا شمار تم بھی کرو
Read More