Category: Uncategorized
کاشف مجید
جعفر بلوچ
حماد نیازی
حامد یزدانی
فرتاش سید
اظہر فراغ
افضل خان
انور مسعود… رات آئی ہے بلاؤں سے رہائی دے گی
رات آئی ہے، بلاؤں سے رہائی دے گی اب نہ ديوار، نہ زنجير دکھائی دے گی وقت گزرا ہے پہ موسم نہيں بدلا، يارو! ايسی گردش ہے، زميں خود بھی دہائی دے گی يہ دھندلکا سا جو ہے اس کو غنيمت جانو ديکھنا پھر کوئی صورت نہ سجھائی دے گی دل جو ٹوٹے گا تو اک طرفہ تماشہ ہوگا کتنے آئينوں ميں يہ شکل دکھائی دے گی ساتھ کے گھر ميں بڑا شور بپا ہے انور کوئی آئے گا تو دستک نہ سنائی دے گی
Read Moreیونس خیال
دُھوپ سے رشتہ ہے لیکن سائبانوں کی طرح ہم زمیں پر بھی رہے تو آسمانوں کی طرح
Read More