جو بھی دیکھے وہی مشکوک نظر سے دیکھے ایک گالی ہے زمانے میں اکیلا ہونا
Read MoreTag: محسن اسرار
محسن اسرار
اسے بھی میں نے بہت خود پہ اختیار دیے اور اس طرح کہ بہت خود پہ اختیار رکھا
Read Moreمحسن اسرار
اِدھر اُدھر کی نہ کر گفتگو ہماری طرح کہاں پھرے گا خرابوں میں تو ہماری طرح
Read Moreمحسن اسرار ۔۔۔ چاہا ہے اسے میں نے محبت کے سوا بھی
چاہا ہے اسے میں نے محبت کے سوا بھی کچھ اس سے تعلق ہے رفاقت کے سوا بھی اک روح کوئی اور بھی ہے اس میں الگ سے رکھتی ہے نظر مجھ پہ عنایت کے سوا بھی تقسیم وہ کرتی ہے مجھے سود و زیاں میں میں اس کو میسر ہوں ضرورت کے سوا بھی اے کاش! اکیلے میں گنائے وہ مرے عیب تصویر بنائے مری صورت کے سوا بھی ہوتا ہی نہیں میں کبھی اس آنکھ سے اوجھل رہتا ہوں عقوبت میں عقوبت کے سوا بھی چہرے سے ہٹا…
Read Moreمحسن اسرار ۔۔۔ پاس بیٹھے رہیں ، ہاتھ تھامے رہیں
پاس بیٹھے رہیں ، ہاتھ تھامے رہیں تم بھی جیتی رہو ، ہم بھی جیتے رہیں عشق ہے تو رکھیں گفتگو کا بھرم بات رونے کی ہو تو بھی ہنستے رہیں ایک دوجے کے بیمار ہوں دونوں ہم اور بیمار ہو کے بھی اچھے رہیں بات کی ہر گرہ خود ہی کھل جائے گی تم بھی چپکی رہو ہم بھی چپکے رہیں زندہ رہنے کی خواہش کے پیشِ نظر اوپری دل سے ہی عشق کرتے رہیں صاحبِ وقت ہیں کیوں رکیں اک جگہ آ کہ ملتے رہیں اور بچھڑتے رہیں…
Read Moreمحسن اسرار… بندگی کرنے کے آداب الگ ہوتے ہیں
محسن اسرار
پکارتا بھی وہی ہے مجھے سفر کے لیے سفر محال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
Read Moreمحسن اسرار
بہت اچھا تری قربت میں گزرا آج کا دن بس اب گھر جائیں گے اور کل کی تیاری کریں گے
Read Moreمحسن اسرار
ہوا میں اُڑتا ہوا رزق پا لیا، لیکن پرندے جراتِ پرواز چھوڑ آئے ہیں
Read Moreمحسن اسرار
جل جانے سے ڈرتے ہو تم نے جل کر دیکھا بھی
Read More