صدام ساگر ۔۔۔ عہدِ حاضر کا ایک مستند نام ۔۔۔بشری رحمٰن

عہدِ حاضر کا ایک مستند نام  ۔۔۔بشری رحمٰن بشری رحمن جن کا شمار پاکستان کی اُن کہنہ مشق لکھاریوں میں ہوتاہے جو ایک طویل عرصے سے بے تکان ،بے دھڑک مسلسل لکھ رہی ہیں۔ انہیں زمانہ طالبِ علمی سے کلامِ اقبال کو زبانی یاد کروانے والے ان کے والدِ گرامی عبدالرشید شاہی طبیب جبکہ والدہ نصرت رشید اپنے وقت کی معروف شاعرہ تھیں۔ کہتے ہیں کہ حرف اور الفاظ بشری رحمن کے آگے یوں ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں گویا وہ ان کے سر کا تاج ہیں۔بشری رحمٰن ۲۹ اگست…

Read More