مَیں اپنی زندگی کو برا کیوں کہوں حفیظ
رہنا ہے اس کے ساتھ میاں عمر بھر مجھے
Related posts
-
نظر امروہوی
مرے ہی غم سے عبارت نہیں مری صورت ہر ایک شخص کا چہرہ کتاب جیسا ہے -
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی