شہزاد عادل

پرانے دوست کہیں بیٹھتے ہیں جب مل کر
حدیثِ دل کا بیاں ساری رات چلتا ہے
تمہارے شہر کی مسجد نہیں کہ بند ملے
یہ میکدہ ہے میاں ساری رات چلتا ہے

Related posts

Leave a Comment