پرانے دوست کہیں بیٹھتے ہیں جب مل کر حدیثِ دل کا بیاں ساری رات چلتا ہے تمہارے شہر کی مسجد نہیں کہ بند ملے یہ میکدہ ہے میاں ساری رات چلتا ہے
Read MoreTag: شہزاد عادل کی غزلیں
شہزاد عادل
ہم ایسے لوگ طلب کے قمار خانے میں حیات بیچ کے جو کچھ ملا وہ ہار آئے
Read More