ضد ۔۔۔ پروین شاکر جون 15, 2026جون 15, 2026 نويد صادق ضد ۔۔۔۔ میں کیوں اُس کو فون کروں! اُس کے بھی تو علم میں ہو گا کل شب موسم کی پہلی بارش تھی!