میر انیس جون 18, 2026جون 18, 2026 نويد صادق اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھامعراج میں حضرت نے کسی کو دیکھا کہنے لگے مسکرا کے محبوبِ خداواللہ جہاں دیکھا علی کو دیکھا