تو ابتدا پسند ہے میں انتہا پسند تو ابتدا کے ساتھ ہے میں انتہا کے ساتھ
Read MoreMonth: 2021 اپریل
افضل گوہر راؤ… ایسا بھی کون یاد مجھے آیا پیاس میں
ایسا بھی کون یاد مجھے آیا پیاس میںپانی لہو سے سرخ ہوا ہے گلاس میں لوگوں کی سانس پھول گئی ہے تو کیا ہوااِس شہر کی ہوا بھی نہیں ہے حواس میں رُت کو لہولہان کیا ہے تو دیکھنااِس بار سرخ پھول کھلیں گے کپاس میں گوہر ہماری پیاس سے حالت عجیب ہےرکھا ہوا ہے میز پہ دریا گلاس میں
Read Moreصوفی تبسم
ہائے وہ وقت ، پتا پوچھ رہا ہو قاصد اور یاں رشک سے لب پر نہ ترا نام آئے
Read Moreاحمد مشتاق
انوکھی چمک اس کے چہرے پہ تھیمجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گا
Read Moreاوم پرکاش بجاج
یوں دل کی طشتری میں دھری ہے امیدِ دید جس طرح کوئی بن پیے سگریٹ جلا ہوا
Read Moreافتخار امام صدیقی وفات پا گئے
ماہنامہ شاعر بمبئی کے مدیر جناب افتخار امام صدیقی آج ( 4 اپریل 2021) فجر کی نماز کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون
Read Moreعمران اعوان
یہ محبت بھی مسئلہ ہے کوئی ؟ایک دو دن میں بھول جاؤ گے
Read Moreخورشید ربانی
اپنی قسمت پہ ناز کرتی ہے اس کی دیوار سے ملی دیوار
Read Moreخورشید رضوی
سب کہے دیتی ہے اشکوں کی روانی افسوسراز دل میں ہے کہ چھلنی میں ہے پانی افسوس
Read Moreعباس تابش
اک سوچ میں گم ہوں تری دیوار سے لگ کر منزل پہ پہنچ کر بھی ٹھکانے نہ لگا میں
Read More