سینئر صحافی اور خبریں اخبار کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔ وہ پندرہ دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے.
Read MoreMonth: 2021 اپریل
ماہ نامہ بیاض اپریل 2021
ماہ نامہ بیاض کا ماہ اپریل 2021 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے.
Read Moreنجیب احمد انتقال فرما گئے
معروف شاعر نجیب احمد طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے.انا للہ و انا الیہ راجعون مختصر کوائف نام: محمد طفیلقلمی نام: نجیب احمدپیدائش: 8 اگست 1947ءوفات: 9 اپریل 2021 ء مطبوعات عبارتیں: 1991ءزرِ ملال: دسمبر 2003ءازل: ستمبر 2013ءگریزاں: 2019ءکلیاتِ نجیب احمد: زیرِ طبع ( رنگِ ادب پبلی کیشنز) اعزازات احمد ندیم قاسمی ایوارڈ: (زرِ ملال) 2003ءخالد احمد ایوارڈ (لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ): 2013ءپرائڈ آف پرفارمنس: 2014ء
Read Moreمیر تقی میر
دل نے کیا کیا نہ درد رات دیے جیسے پکتا رہاکوئی پھوڑا
Read Moreشاہد ماکلی… آتشِ بیگانگی( صابر ظفر)
صابر ظفر صاحب کا تخلیقی وفور لائقِ رشک ہے ۔ لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی زندگی اور جدید سماج کی صورتِ حال کی تمثال آفرینی کے نمونے ان کے ہاں کثرت سے ملتے ہیں ۔ پھر یہ کہ جدید سے جدید مثبت شعری رجحانات سے وابستگی نے انھیں ہمیشہ تازہ دم رکھا ہے ۔ وہ معاصر ادبی، سماجی، سیاسی اور تخلیقی نیرنگیوں سے رس کشید کر کے اپنی غزل میں سموئے جاتے ہیں اور اپنی تازہ دمی اور توانائی کو بحال رکھ کر تخلیقی منہاج پر آگے سے آگے بڑھے…
Read Moreرفیع الدین راز… مہ و خورشید و اختر لکھ رہا ہوں
مہ و خورشید و اختر لکھ رہا ہوںترے چہرے کا منظر لکھ رہا ہوں بہت تذلیل آنکھوں کی ہوئی ہےسو اب ہر غم کو اندر لکھ رہا ہوں حرارت وقت کی کیسے نہ ہو گیمیں ہر لمحے کو چھو کر لکھ رہا ہوں سرابوں کا بھرم رکھنے کی خاطرمیں صحرا کو سمندر لکھ رہا ہوں میں ایسے دور میں زندہ ہوں اب تکجبھی خود کو سکندر لکھ رہا ہوں دیے کی ٹمٹماتی لَو کو بھی میںسفیرِ شاہِ خاور لکھ رہا ہوں میں اپنے قد کو اے آلامِ ہستیترے قد کے…
Read Moreالطاف حسین حالی
خود رفتگی ِشب کا مزا بھولتا نہیںآئے ہیں آج آپ میں یارب! کہاں سے ہم
Read Moreخورشید رضوی ۔۔۔ ہوئے چمن میں مرے ترجماں گلاب کے پھول
بیادِ مجید امجد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوئے چمن میں مرے ترجماں گلاب کے پھوللہو میں غرق، تبسم کناں گلاب کے پھول میں اِن کے ساتھ خزاں میں بکھرتا جاتا ہوںاڑا رہے ہیں مری دھجیاں گلاب کے پھول جس انجمن میں کہ تھا کاغذی گلوں کا چلناُس انجمن میں جلے رایگاں گلاب کے پھول ہمیں تو حسنِ نظر کا جنون ہے، ورنہکہاں یہ ریگِ رواں اور کہاں گلاب کے پھول میں جانتا ہوں اِنھیں زخمِ تازہ کا فرمانوہ بھیجتے ہیں مجھے ارغواں گلاب کے پھول کوئی سنے تو خموشی ہے گفتگو اِن کیکہ صد زباں…
Read Moreمحمد اظہار الحق
ابھی سے کیوں طنابیں بحر و بر کی کھِنچ گئی ہیں ابھی تو واقعہ میں نے سنایا ہی نہیں ہے
Read Moreاعجاز گل ۔۔۔ گھر میں بھی تھا تنہائی سے اکتایا ہوا سا
گھر میں بھی تھا تنہائی سے اکتایا ہوا سا باہر بھی ہوں اب بھیڑ میں گھبرایا ہوا سا سلجھا نہیں دھاگا کہ میں انگشتِ ہنر سے تھا ساعت ِ نا سعد کا الجھایا ہوا سا اظہارِ یقیں کرتا ہے لہجے میں گماں کے یہ سچ ہے کسی جھوٹ کا بہکایا ہوا سا ہو تنگ نہ یکسانی سے یہ وقت کسی نے دن رات میں تقسیم ہے فرمایا ہوا سا اترا نہ لبادہ مرا اعجازِ صبا سے ساحر نے خزاں کے ہے وہ پہنایا ہوا سا آتا نہیں پہچان میں اس…
Read More