آفتاب لکھنوی مئی 17, 2024مئی 17, 2024 نويد صادق کافر تھا میں ضرور مگر ان کے عشق میں منٹوں میں کیا سے کیا مرا ایمان ہو گیا ان کی نظر سے میری نظر دس بجے لڑی دس بج کے دس منٹ پہ مسلمان ہو گیا