ضد ۔۔۔ پروین شاکر

ضد
۔۔۔۔
میں کیوں اُس کو فون کروں!
اُس کے بھی تو علم میں ہو گا
کل شب
موسم کی پہلی بارش تھی!

Related posts

Leave a Comment