میر انیس جون 18, 2026جون 18, 2026 نويد صادق افضل کوئی مرتضیٰ سے ہمت میں نہیں اس طرح کا بندہ تو حقیقت میں نہیں طوبیٰ تسنیم و خلد و سیب و رمان وہ کیا ہے جو حیدر کی ولایت میں نہیں