ایک صدیوں پُرانی خواہش
………………………
موت بھی ہے زندگی کی اک اَدا
زندگی کے ہر طرف ہے زندگی
تیرے گھر اُنسٹھ برس سے ہوں مُقیم
ایک دن مجھ سے بھی مِل، اے زندگی!
Related posts
-
ڈاکٹر مظفر حنفی ۔۔۔ صور اسرافیل
اب تو بستر کو جلدی سے تہہ کر چکو لقمہ ہاتھوں میں ہے تو اسے پھینک... -
ڈاکٹر مظفر حنفی ۔۔۔ دوسری جلاوطنی
جب گیہوں کا دانا جنس کا سمبل تھا، اس کو چکھنے کی خاطر، میں جنت کو... -
ڈاکٹر مظفر حنفی ۔۔۔ مشرقی چیخیں
عرفی، مرا چہیتا چالیس دن کا بیٹا، آغوش میں ہے میری۔ آنکھیں گھما گھما کر، لاتیں...