فرقتِ میں مہِ نَو کی تنویر نظر آئی محوِ خم ابر کو شمشیر نظر آئی
Read MoreCategory: آج کا شعر
صفی لکھنوی
سوادۓ زلیخا کی تصویر نظر آئی پاۓ مہِ کنعاں کی زنجیر نظر آئی
Read Moreصفی لکھنوی
پتا میرا بتا دے کاش بڑھ کر آرزو میری مری ناکامیوں کو دیکھتی ہے جستجو میری
Read Moreفراغ روہوی
یارو حدود غم سے گزرنے لگا ہوں میں مجھ کو سمیٹ لو کہ بکھرنے لگا ہوں میں
Read Moreفراغ روہوی
کون آتا ہے عیادت کے لیے دیکھیں فراغؔ اپنے جی کو ذرا ناساز کیے دیتے ہیں
Read Moreفراغ روہوی
سنا ہے امن پرستوں کا وہ علاقہ ہے وہیں شکار کبوتر ہوا تو کیسے ہوا
Read Moreفراغ روہوی
مری میلی ہتھیلی پر تو بچپن سے غریبی کا کھرا سونا چمکتا ہے
Read Moreفراغ روہوی
اسی طرف ہے زمانہ بھی آج محو سفر فراغؔ میں نے جدھر سے گزرنا چاہا تھا
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
کسی کی بات کوئی بد گماں نہ سمجھے گا زمیں کا درد کبھی آسماں نہ سمجھے گا
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
ہر طرف اک جنگ کا ماحول ہے اعظمؔ یہاں آدمی اب گھر کے بھی اندر سلامت ہے کہاں
Read More