پر ند ے مو سمِ گُل کو جہاں پُکارتے تھے عجیب دھوپ تھی سائے تھکن اتارتے تھے
Read MoreCategory: بیت بازی
محسن دوست
علم ہمارا باتوں تک رہ جاتا ہےاور کتابیں بستے میں رہ جاتی ہیں
Read Moreکاشف مجید
خود کو بھی یاد میں اب ایک زمانے سے نہیں تم گریبان سے پکڑو مجھے شانے سے نہیں
Read Moreحماد نیازی
ویرانی کی گرد چھٹے اور تو آئے تو آئے اور ایک نئی ویرانی ہو
Read Moreمحمد سلیم ساگر
اب تو بے رنگ اداسی ہے مری آنکھوں میں ماں بتاتی ہے میں رنگوں سے بہت کھیلتا تھا
Read Moreافضل خان
ہمارے اشک سنبھالے تمھاری پلکوں نے مہاجرین کی انصار نے مدد کی ہے
Read Moreطارق بٹ
عجیب وہم سا رہتا ہے، ہر سفر میں مجھے رواں ہوں جس پہ، مرا راستہ نہیں ہے وہ
Read Moreمظہر حسین سید
عجب نہیں ہے کہ پوچھے یہ نسلِ آئندہ سُنا ہے روشنی ہوتی تھی روشنی کیا ہے
Read Moreمظہر حسین سید
میں اُس کے خوف سے راتوں کو سو نہیں سکتا وہ سانحہ جو ابھی رونما ہوا نہیں ہے
Read Moreاظہر فراغ
یہ نہیں دیکھتے کتنی ہے ریاضت کس کی لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں آسانی کو
Read More