رنگ اور آگ ……. اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ ایک سسکی ہوا میں بہتی ہے رات سرگوشیوں میں کہتی ہے روح کی آگ سے بدن کو بچاؤ رنگ سے اپنا پیرہن نہ جلاؤ اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ
Read Moreرنگ اور آگ ……. اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ ایک سسکی ہوا میں بہتی ہے رات سرگوشیوں میں کہتی ہے روح کی آگ سے بدن کو بچاؤ رنگ سے اپنا پیرہن نہ جلاؤ اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ
Read More