اب سو جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں رات کی ریت پہ بکھرے ہوۓ تاروں کے کنکر چنتی ہو ؟ کیوں سناٹے کی سلوٹ میں لپٹی آوازیں سنتی ہو ؟ کیوں اپنی پیاسی پلکوں کی جھالر میں خواب پروتی ہو ؟ …
Read MoreTag: اب سو جاؤ
رنگ اور آگ… ساقی فاروقی
رنگ اور آگ ……. اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ ایک سسکی ہوا میں بہتی ہے رات سرگوشیوں میں کہتی ہے روح کی آگ سے بدن کو بچاؤ رنگ سے اپنا پیرہن نہ جلاؤ اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ
Read More