تم زمیں پر جو خدا بنتے چلے جاتے ہو کیا سمجھتے ہو بغاوت نہیں ہم کر سکتے
Read MoreTag: Poets
عبدالغفور نساخ
کر کے صدقے نہ چھوڑ دیں نساخ دل کو دھڑکا ہے کیوں رہائی کا
Read Moreوزیر
اسی خاطر تو قتلِ عاشقاں سے منع کرتے تھے اکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہو کر
Read Moreغواصی
محبت نپٹ زور پکڑے بغیربلا عشق کی سر لیا جائے نا
Read Moreجعفر ملیح آبادی
اے اہلِ وطن! شام و سحر جاگتے رہنا اغیار ہیں آمادۂ شر، جاگتے رہنا
Read Moreمحسن اسرار
سماعتوں کے لیے راز چھوڑ آئے ہیں ہم اس کے شہر میں آواز چھوڑ آئے ہیں
Read Moreقابل اجمیری
آؤ اپنی زمیں کو چمکائیں چاند تاروں کا اعتبار نہیں
Read Moreقمر رضا شہزاد … زنداں میں روشنی کا وسیلہ بناتا میں
زنداں میں روشنی کا وسیلہ بناتا میںمٹی کرید کر کوئی رستہ بناتا میں کرتو لئے ہیں جمع یہاں ڈھیر سارے خواباب اس سے بڑھ کے کتنا خزانہ بناتا میں اینٹیں اٹھا اٹھا کے گنوائے ہیں اپنے ہاتھبہتر تھا ان کو جوڑ کے کاسہ بناتا میں اب خود ہی سوچتا ہوں کہ کیکر کی شاخ سےیونہی قلم بنایا ہے نیزہ بناتا میں یوں تو دکھائی دیتے ہیں یہ سانس لیتے لوگان میں کسی کو واقعی ز ندہ بناتا میں
Read Moreجگدیش پرکاش
گم شدہ وقت کے مسافر کو پھر سے پانے کی آرزو کی ہے
Read Moreقابل اجمیری
شوق ہو راہنما تو کوئی مشکل نہ رہے شوق مشکل سے مگر راہنما ہوتا ہے
Read More