مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دنیا کو سمجھ رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دوں گا اسے
Read MoreTag: Rahat Indori
راحت اندوری
ستارو آؤ مری راہ میں بکھر جاؤ یہ میرا حکم ہے حالانکہ کچھ نہیں ہوں میں
Read Moreراحت اندوری
ہمارے میر تقی میر نے کہا تھا کبھی میاں یہ عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے
Read Moreراحت اندوری
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
Read Moreراحت اندوری
چاند سورج مری چوکھٹ پہ کئی صدیوں سے روز لکھے ہوئے چہرے پہ سوال آتے ہیں
Read Moreراحت اندوری
میں کروٹوں کے نئے ذائقے لکھوں شب بھر یہ عشق ہے تو کہاں زندگی عذاب کروں
Read Moreراحت اندوری
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
Read Moreراحت اندوری
دوستی جب کسی سے کی جائے دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
Read More