تاجور نجیب آبادی دسمبر 2, 2019جنوری 6, 2020 نويد صادق وفا کے گائے ہوئے گیت گا رہا ہوں مَیں سُنی سُنائی کہانی سُنا رہا ہوں مَیں