یہ شہر جل چکا ہے بچانے کو کچھ نہیں
اس راکھ سے بھی اب تو اٹھانے کو کچھ نہیں
Related posts
-
اسحاق وردگ
دکھائی دینے کے معنی نظر نہیں آتے سرابِ وقت کا آئینہ خانہ سامنے ہے -
شہناز مزمل
حرص و ہوس کے آگے نہ کچھ بھی دکھائی دے انسان اپنے قد سے بھی چھوٹا... -
یزدانی جالندھری
ٹوٹا نہیں اشکوں سے ابھی ضبط کا پشتہ پانی ابھی خطرے کے نشاں تک نہیں آیا
