رنگ اور آگ
…….
اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ
ایک سسکی ہوا میں بہتی ہے
رات سرگوشیوں میں کہتی ہے
روح کی آگ سے بدن کو بچاؤ
رنگ سے اپنا پیرہن نہ جلاؤ
اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ
رنگ اور آگ
…….
اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ
ایک سسکی ہوا میں بہتی ہے
رات سرگوشیوں میں کہتی ہے
روح کی آگ سے بدن کو بچاؤ
رنگ سے اپنا پیرہن نہ جلاؤ
اب بہت تھک گئے ہو، اب سو جاؤ