بشیر بدر جولائی 1, 2026جولائی 1, 2026 نويد صادق بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا