شہریار جولائی 1, 2026جولائی 1, 2026 نويد صادق شکوہ کوئی دریا کی روانی سے نہیں ہے رشتہ ہی مری پیاس کا پانی سے نہیں ہے