آگ سے تیز کوئی چیز کہاں سے لائوں
موم سے نرم ہے وہ اور پگھلتا ہی نہیں
Related posts
-
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی -
محسن اسرار
وقت اتنا خموش رہتا ہے میں نہ بولوں تو سانحہ ہو جائے