آلام سے ہی بنتے ہیں رضا خوشیوں کے تانے بانے بھی
Read MoreCategory: آ
جلال
آہ لیتی تھی آسماں کی خبر سانس بھی اب تو لی نہیں جاتی
Read Moreمیکش اکبر آبادی
آپ کی میری کہانی ایک ہے کہیے اب میں کیا سناؤں، کیا سنوں
Read Moreبہزاد لکھنوی
آہ کرتا ہوں اس لئے ہر دم میرے غم کا ، خدا گواہ رہے
Read Moreقابل اجمیری
آؤ اپنی زمیں کو چمکائیں چاند تاروں کا اعتبار نہیں
Read Moreاحمد جہانگیر
آفرینش کی سنہری شاخ سے پیوند ہوں میں ہڑپہ کا چراغ و وارث و فرزند ہوں
Read Moreالطاف حسین حالی
آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم سب کچھ کہا مگر نہ کھلے رازداں سے ہم
Read Moreمحسن اسرار
اُسے پکار کے خود چھپ گیا ہوں میں محسنؔ خبر نہیں، یہ جنوں ہے کہ ہوشیاری ہے
Read Moreنعمان فاروق
آئندہ زمانے پر جس کی خوشبو نے حکومت کرنا تھی نعمان ربیع الاول میں وہ پھول کھلا تھا دھرتی پر
Read Moreاےآر ساحل علیگ
آنکھوں میں لال ڈورے سے پڑتے چلے گئے آنسو یہ کس ہنر سے پروتا رہا غزل
Read More