مختلف چیزوں سے ساری عمر گھر بھرتا رہادکھ ہوا ہے ذات کے کمرے کو خالی دیکھ کر
Read MoreCategory: م
انصر منیر
میری آنکھوں کا چین ممکن ہے تم کو دیکھوں تو عین ممکن ہے
Read Moreاحمد حسین مجاہد
مجھ کو میرے سب شہیدوں کے تقدس کی قسم ایک طعنہ ہے مجھے شانوں پہ سر رکھا ہوا
Read Moreشاد عارفی
مجھ کو اُلفت ان سے ہے اور اُن کو غیر کی چاہت ہے “الٹے بانس بریلی لانا“ شاد اسی کو کہتے ہیں
Read Moreاحمد فراز
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
Read Moreعاقب شاد
منتظر ہوں گے کئی دن سے کسی کے شاید لوگ حسرت سے جو رستوں کی طرف دیکھتے ہیں
Read Moreخالد احمد
مری بات کہتے رہنا ، یہ قلم اُٹھائے رکھنا یہ علَم فرو نہ کرنا ، یہ فلک سجائے رکھنا
Read Moreنظر امروہوی
میری وحشت کا زمانہ ہوگا موسمِ گُل تو بہانہ ہوگیا
Read Moreاستاد قمر جلالوی
منانے کو مجھے آئے ہو دشمن سے خفا ہو کر وفاداری کے وعدے کر رہے ہو بے وفا ہو کر
Read Moreمحسن اسرار
مذاکرات سرِ وصل کامیاب رہے جو کچھ کیا تھا پس انداز چھوڑ آئے ہیں
Read More