راحت اندوری

نئے کردار آتے جا رہے ہیں مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے

Read More

اسحاق وردگ

مرے اعصاب پر طاری رہے گا سفر منزل پہ بھی جاری رہے گا

Read More

ادا جعفری

سجدے تڑپ رہے ہیں جبینِ نیاز میں سر ہیں کسی کی زلف کا سودا لیے ہوئے

Read More

محسن اسرار

بہت اچھا تری قربت میں گزرا آج کا دن بس اب گھر جائیں گے اور کل کی تیاری کریں گے

Read More

سید آلِ احمد

اے دوست! زخم تہمتِ تازہ لگا کہ پھر سرسبز کر دیا ہے شجر سکھ کے گھاؤ  نے

Read More

صبا اکبر آبادی

غلط فہمیوں میں جوانی گزاری کبھی وہ نہ سمجھے کبھی ہم نہ سمجھے

Read More

سعود عثمانی

محبتوں سے جو نفرت نکالتے ہیں سعود خدا کرے انہیں لگ جائے بد دعائے حسین

Read More