تنویر نقوی ۔۔۔ آپ بیتی

آپ بیتی۔۔۔۔۔من کی بات کہی نہ جائےمن کی بات کہی نہ جائے من کا بھید کہوں کیا اُن سے!لب تک آ کر، رہ جاتا ہےاُن سے جو شکوہ ہے مجھ کواشکوں میں ہی بہہ جاتا ہے کون ہے مجھ کو جوسمجھائےمن کی بات کہی نہ جائے کیوں کر بولوں اُن سے سجنیکیسی گزریں میری راتیںکتنا پھیکا ساون بیتا!کتنی سونی تھیں برساتیں نینن دکھ کے نیر بہائےمن کی بات کہی نہ جائے اک پل چین نہ پائوں اُن بِنیاد آتے ہیں جاگتے سوتےدن بیتے ہے آہیں بھرتےرات کٹے ہے، روتے روتے…

Read More