دماغ اہلِ محبت کا ساتھ دیتا نہیں اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے
Read MoreTag: شاعر
ڈاکٹر امام اعظم
موسم سوکھا سوکھا سا تھا لیکن یہ کیا بات ہوئی کیول اس کے کمرے میں ہی رات گئے برسات ہوئی
Read Moreپروین شاکر ۔۔۔ ناٹک
رت بدلی تو بھنوروں نے تتلی سے کہا آج سے تم آزاد ہو پروازوں کی ساری سمتیں تمھارے نام ہوئیں جاؤ جنگل کی مغرور ہوا کے ساتھ اُڑو بادل کے ہم راہ ستارے چھو آؤ خوشبو کے بازو تھامو اور رقص کرو رقص کرو کہ اس موسم کے سورج کی کرنوں کا تاج تمھارے سر ہے لہراؤ کہ ان راتوں کا چاند تمھاری پیشانی پر اپنے ہاتھ سے دعا لکھے گا گاؤ ان لمحوں کی ہوائیں تم کو تمھارے گیتوں پر سنگیت دیں گی پتے کڑے بجائیں گے اور پھولوں…
Read Moreبشر نواز
مدت سے پھر رہا ہوں خود اپنی تلاش میں ہر لمحہ لڑ رہا ہوں خود اپنے خلاف جنگ
Read Moreناظم علی خان ہجر
کیا رشک ہے کہ ایک کا ہے ایک مدعی تم دل میں ہو تو درد ہمارے جگر میں ہے
Read Moreصفی لکھنوی … غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا
غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا قفس لے اڑوں میں، ہوا اب جو سن کے مدد اتنی اے بال و پرواز دینا نہ خاموش رہنا مرے ہم صفیرو جب آواز دوں ، تم بھی آواز دینا کوئی سیکھ لے دل کی بے تابیوں کو ہر انجام میں رنگِ آغاز دینا دلیلِ گراں باریِ سنگِ غم سے صفی ٹوٹ کر دل کا آواز دینا
Read Moreصفی لکھنوی
دل میں سکت نہ بوند لہو کی جگر ہے نالے کی سادگی کہ فریبِ اثر میں ہے
Read Moreصفی لکھنوی
فرقتِ میں مہِ نَو کی تنویر نظر آئی محوِ خم ابر کو شمشیر نظر آئی
Read Moreصفی لکھنوی
سوادۓ زلیخا کی تصویر نظر آئی پاۓ مہِ کنعاں کی زنجیر نظر آئی
Read Moreصفی لکھنوی
پتا میرا بتا دے کاش بڑھ کر آرزو میری مری ناکامیوں کو دیکھتی ہے جستجو میری
Read More