جلیل مانک پوری جولائی 8, 2020 نويد صادق آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں دلِ بے تاب کو عادت ہے مچل جانے کی