شناور اسحاق اپریل 2, 2020اپریل 2, 2020 نويد صادق دن نکل آیا ہے پھر تہمتِ رونق لے کر آپ کو شہر سے جانا بھی نہیں آتا ہے
بہت عمدہ اور شان دار سلسلہ ۔منتخب اشعار ذوق طبع کی تسکین کا سامان بن رہے ہیں ۔