اُن کا پیکر تراشنے کے لیے
ہم نے پلکوں سے ابتدا کر دی
…………………….
مجموعہ کلام: کالی رات سفر اور مَیں
ناشر: مکتبہ فکر و خیال، لاہور
مطبع: ثنائی پریس، سرگودھا
سنِ اشاعت: جنوری ۱۹۹۱ء
اُن کا پیکر تراشنے کے لیے
ہم نے پلکوں سے ابتدا کر دی
…………………….
مجموعہ کلام: کالی رات سفر اور مَیں
ناشر: مکتبہ فکر و خیال، لاہور
مطبع: ثنائی پریس، سرگودھا
سنِ اشاعت: جنوری ۱۹۹۱ء
بہت عمدہ شعر ہے ڈاکٹر صاحب ۔بہت خوب ۔