صفی لکھنوی جولائی 29, 2026جولائی 29, 2026 نويد صادق دکھاۓ گا درِ صیاد شاید آسماں مجھ کو قفس معلوم ہوتا ہے چمن میں آشیاں مجھ کو