دل گنوانا تھا اس طرح قائم
کیا کیا تو نے ہائے خانہ خراب!
Related posts
-
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی -
محسن اسرار
وقت اتنا خموش رہتا ہے میں نہ بولوں تو سانحہ ہو جائے
واہ بہت اچھا شعر ہے