یزدانی جالندھری

ہم سے بھی پوچھ داورِ محشر کوئی سوال
ہم بھی بڑی حسین خطا کر کے آئے ہیں

Related posts

Leave a Comment