عبیداللہ علیم

کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا

Read More

امیر خسرو ۔۔۔ جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر

جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ایسا نہیں کوئی عجب، راکھے اسے سمجھائے کر جب آنکھ سے اوجھل بھیا، تڑپن لگا میرا جِیا حقّا الہٰی کیا کیا، آنسو چلے بھر لائے کر توں تو ہمارا یار ہے ، تجھ پر ہمارا پیار ہے تجھ دوستی بسیار ہے ، اِک شب ملو تم آئے کر جاناں طلب تیری کروں ، دیگر طلب کس کی کروں تیری جو چنتا دل دھروں ، اک دن ملو تم آئے کر میرا جو من تم نے لیا ، تم نے اُٹھا…

Read More

سعادت یار خان رنگین

گر جی میں کچھ نہیں ہے تو دیکھے ہے کیوں مجھے انگلی کو پھیر پھیر کے تیغے کی دھار پر

Read More

سعادت یار خان رنگین

دم کہیں لیں گے نہ پھر تا بہ عدم تیرے کوچہ سے اگر جائیں گے ہم

Read More

اقبال کوثر

کن کن حدوں کی مجھ کو اسیری عطا ہوئی کیا کیا قفس بنامِ خدائی دیے مجھے

Read More

اقبال کوثر

چہرہ بہ چہرہ خواب دکھائی دیے مجھے کیا کیا سکوت تھے کہ سنائی دیے مجھے

Read More

اقبال کوثر

شعر کہتے ہو تو یہ بھی کبھی سوچا تم نے شعر کے معنی و معیار کے پیچھے کیا ہے

Read More

اقبال کوثر

مری تمثیل مرے دیکھنے والوں کو دِکھا میں ہوں آگے مرے کردار کے پیچھے کیا ہے

Read More

اقبال کوثر

کتنے اسرار ہیں تخلیقِ جہاں کے پیچھے دیکھنا ہے کہ ان اسرار کے پیچھے کیا ہے

Read More