سب سے چھپا کے درد جو وہ مسکرا دیا
اس کی ہنسی نے آج مجھے تو رلا دیا
خود بھی تو وہ بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا
مجھ کو بھی اس ہجوم میں تنہا بنا دیا
سب سے چھپا کے درد جو وہ مسکرا دیا
اس کی ہنسی نے آج مجھے تو رلا دیا
خود بھی تو وہ بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا
مجھ کو بھی اس ہجوم میں تنہا بنا دیا