الفت رسول

تیرے احوال سے اب کوئی سروکار نہیں یہ الگ بات مجھے آ کے سنا دے کوئی

Read More

منیر سیفی

تو کیا اب سبز چشمے ہی پہن کر ہمیں منظر ہَرا کرنا پڑے گا

Read More

شاہ حاتم

تمھارے غنچہ لب کے شوق میں گلشن کی سب کلیاں چمن میں سن خبر آنے کی استقبال کو چلیاں

Read More

شاہ مبارک آبرو

تیرے چلنے کی سن خبر عاشق یہی کہتا موا کہ ہائے گیا

Read More

احمد مشتاق

تمام رات پھڑکتے رہے گلاب کے پھول ہوا بھی تیز تھی اور ٹہنیوں کا جال بھی تھا

Read More