چلی ہے تھام کے بادل کے ہاتھ کو خوشبو ہوا کے ساتھ سفر کا مقابلہ ٹھہرا
Read MoreCategory: آج کا شعر
خالد احمد
خاک پر خاک کی ڈھیریاں رہ گئیں آدمی اُٹھ گئے ، نیکیاں رہ گئیں
Read Moreراحت اندوری
تجھ سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے
Read Moreپروین شاکر
وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو مرے پاس آیابس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
Read Moreپروین شاکر
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکنوہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لیے
Read Moreپروین شاکر
وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا
Read Moreظہیر کاشمیری
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخرِ شب ہمارے بعد اندھیرا نہیں اُجالا ہے
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
Read Moreاحمد فراز
تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
Read Moreمنیر نیازی
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
Read More