دیکھ تیرا جمال کچھ کا کچھ دل میں آیا خیال کچھ کا کچھ
Read MoreCategory: د
خورشید رضوی
دل میں یوں اُترا کسی کی ساعدِ سیمیں کا دھیان شاخِ گُل جس طرح دیوارِ قفس سے آ لگے
Read Moreخورشید رضوی
دوستو! میری طبیعت کا بھروسہ کچھ نہیں ہنستے ہنستے آنکھ میں رنگِ ملال آ جائے گا
Read Moreخالد احمد
دیکھتا کون ایک پل رُک کر رقصِ یارانِ بے سر و دستار
Read Moreلیاقت علی عاصم
دوستی ہو کہ دشمنی ہم سے گاہے گاہے مِلا کرے کوئی
Read Moreلیاقت علی عاصم
دار کا سامنا کیا سب نے یار کا سامنے کرے کوئی
Read Moreحبیب الرحمان مشتاق
دیکھنے والے کی جاگیر بھی ہو سکتے ہیں خواب شرمندۂ تعبیر بھی ہو سکتے ہیں
Read Moreخورشید رضوی
دُنیا رہی خوابیدہ، خورشیدؔ نے شب بھر میں پچھم سے شفق لا کر پورب میں بچھا ڈالی
Read Moreخورشید رضوی
دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے، اُس کو افسانہ سنا ڈالا، تصویر دکھا ڈالی
Read Moreظہور نظر
دور گگن پر ہنسنے والے نرمل کومل چاند! بے کل من کہتا ہے، آؤ، ہاتھ لگائیں تمھیں
Read More