درد ہماری محرومی کا، تم تَب جانو گے جب کھانے آئے گی چُپ کی سائیں سائیں تمھیں
Read MoreCategory: د
ظہور نظر
دل کے زخم کا رنگ تو شاید آنکھوں میں بھر آئے روح کے زخموں کی گہرائی کیسے دکھائیں تمھیں
Read Moreظہور نظر
دیپک راگ ہے چاہت اپنی، کاہے سنائیں تمھیں ہم تو سلگتے ہی رہتے ہیں، کیوں سُلگائیں تمھیں
Read Moreخالد علیم
دل تک اُتر گئی ترے ماتھے کی ہر شکن کچھ اس کو ہے علاقہ ترے چشم و لب کے ساتھ
Read Moreمحسن اسرار
دیکھتے ہیں اور چھو سکتے نہیں تم وہاں اور ہم یہاں آباد ہیں
Read Moreعزیز لکھنوی
دل میں ہجومِ یاس سے، اے وائے بے کسی گنجائشِ تصورِ دیدار بھی نہیں
Read Moreظفر اقبال
دریا ہے کہ آئینے بہے جاتے ہیں، دیکھو یہ کون سی لہروں پہ خرام اُس نے کیا ہے
Read Moreاحسان دانش
دمک رہا ہے جو نَس نَس کی تشنگی سے بدن اِس آگ کو نہ ترا پیرہن چھپائے گا
Read Moreعلامہ طالب جوہری
دل کسی منزل کو پا لینے کی خواہش کیا کرے کھیت ہی جب کم زراعت ہوں تو بارش کیا کرے
Read Moreفیصل عجمی
دیکھنا یہ ہے کہ دیوانے کا دوسرا پائوں کہاں پڑتا ہے
Read More