جمع کرتی ہے مجھے رات بہت مشکل سے صبح کو گھر سے نکلتے ہی بکھرنے کے لیے
Read MoreCategory: بیت بازی
جمیل ملک
دن کو صحرا میں بگولوں کا سفر بھی دیکھو صبح دم باغ میں یہ رقصِ صبا خوب سہی
Read Moreجاذب قریشی
اسے بھی پیار کے موسم پسند ہیں جاذب سفر کی دھوپ میں جلنے شجر بھی آتا ہے
Read Moreافضل گوہر راؤ
یہ کیسے خواب کی خواہش میں گھر سے نکلا ہوں کہ دن میں چلتے ہوئے نیند آ ری ہے مجھے
Read Moreمیر تقی میر
بہت آرزو تھی گلی کی تری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے
Read Moreخواجہ میر درد
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
Read Moreمحسن احسان
میں اس بدن میں اتر جاؤں گا نشے کی طرح وہ ایک بار اگر پھر پلٹ کے دیکھے گا
Read Moreمولانا حسرت موہانی
ہے مشقِ سخں جاری چکی کی مشقت بھی اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی
Read Moreفراق گورکھپوری
کہوں یہ کیسے ادھر دیکھ یا نہ دیکھ ادھر کہ درد درد ہے پھر بھی نظر نظر پھر بھی
Read Moreمحسن اسرار
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں مگر نہیں ہیں ہم ہمارا گھر ہے مگر اس میں کیا ہمارا ہے
Read More