اُسے کہنا کہ میں حساس بھی ہوں جو پاگل ہو گیا تو کیا کروں گا
Read MoreTag: Poetry
محسن اسرار
اُسے کہنا کہ میں حساس بھی ہوں جو پاگل ہو گیا تو کیا کروں گا
Read Moreمحسن اسرار
نہ منصوبے بنا شام و سحر کے میں اتنی زندگی کا کیا کروں گا
Read Moreظفر اقبال
راس ہے سب کو مرے خون پسینے کی مہک یعنی میں سارے گھرانے کے لئے زندہ ہوں
Read Moreظفر اقبال
قریب آنے کی تمہید ایک یہ بھی رہی وہ پہلے پہلے ذرا فاصلے سے گزرے گا
Read Moreنوید صادق
ہم نے وقت جھیلا ہے، ہم نے دن گزارے ہیں تم سے کون پوچھے گا، جاو، جا کے سو جاو
Read Moreظفر اقبال
کچھ ایسے ٹوٹتا ہے پیڑ سے پھل کہ جیسے کوئی ناتا ٹوٹتا ہے
Read Moreجاں نثار اختر … جب لگیں زخم تو قاتل کو دعا دی جائے
جب لگیں زخم تو قاتل کو دعا دی جائے ہے یہی رسم تو یہ رسم اٹھا دی جائے دل کا وہ حال ہوا ہے غمِ دوراں کے تلے جیسے اک لاش چٹانوں میں دبا دی جائے انہی گل رنگ دریچوں سے سحر جھانکے گی کیوں نہ کھلتے ہوئے زخموں کو دعا دی جائے کم نہیں نشے میں جاڑے کی گلابی راتیں اور اگر تیری جوانی بھی ملا دی جائے ہم سے پوچھو کہ غزل کیا ہے غزل کا فن کیا چند لفظوں میں کوئی آگ چھپا دی جائے
Read Moreظفر اقبال
وہ دسترس سے دور سہی ، اس کے باوجود یہ ہے دماغ ، اس میں خلل ہونا چاہیے
Read Moreوزیر آغا ۔۔۔ اک تنہا بے برگ شجر
اک تنہا بے برگ شجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کون مجھے دکھ دے سکتا ہے دکھ تو میرے اندر کی کشت ویراں کا اک تنہا بے برگ شجر ہے رت کی نازک لانبی پوریں کرنیں خوشبو چاپ ہوائیں جسموں پر جب رینگنے پھرنے لگتی ہیں میرے اندر دکھ کا ننگا پیڑ بھی جاگ اٹھتا ہے تنگ مساموں کے غرفوں سے لمبی نازک شاخیں باہر آ کر تن کی اندھی شریانوں میں قدم قدم چلنے لگتی ہیں شریانوں سے رگوں رگوں سے نسوں کے اندر تک جانے لگتی ہیں پھر وہ گرم لہو میں…
Read More