Spring Cleaning by Melvin Dixon

Spring Cleaning First goes floor dust, then newspapers stacked near the bed. Peanut shells swept out of  hiding between mattress and rug. Toenails clipped. Sprouts of a beard shaved off. With hourly glasses of Deer Park Water and the barest of food, the body sheds winter fat and filler The hair goes next, close to the gleaming, gleaming skull You are ready for the sun and the salt-tongued air You are someone new. I will be someone new, like you, and promise not to hear the rattle our bones make…

Read More

Confession by Countee Cullen

Confession …………………. If for a day joy masters me Think not my wounds are healed Far deeper than the scars you see I keep the roots concealed They shall bear blossoms with the fall I have their word for this Who tend my roots with rains of gall And suns of prejudice

Read More

ڈاکٹر فخر عباس ۔۔۔ معتقد ہے وہ جسے یار سمجھ بیٹھے ہو

معتقد ہے وہ جسے یار سمجھ بیٹھے ہو اُس کے احساس کو تم پیار سمجھ بیٹھے ہو سادہ دل ہو تو عجب سادہ دلی ہے یہ بھی خود کو ہر پھول کا حقدار سمجھ بیٹھے ہو عین ممکن ہے کوئی طنز کیا ہو اُس نے تم تو ہنسنے کو بھی اقرار سمجھ بیٹھے ہو واہ کیا بات ہے اس شوق ِ مسیحائی کی تندرستوں کو بھی بیمار سمجھ بیٹھے ہو کچھ قدم اور بڑھانے سے ملے گا رستہ راہ ِ پر پیچ کو دیوار سمجھ بیٹھے ہو لذتِ وصل کے…

Read More

توقیر عباس ۔۔۔ نجانے آگ کیسی آئینوں میں سو رہی تھی

نجانے آگ کیسی آئینوں میں سو رہی تھی دھواں بھی اٹھ رہا تھا روشنی بھی ہو رہی تھی لہو میری نسوں میں بھی کبھی کا جم چکا تھا بدن پر برف کو اوڑھے ندی بھی سو رہی تھی چمکتے برتنوں میں خون گارا ہو رہا تھا مری آنکھوں میں بیٹھی کوئ خواھش رو رہی تھی ہماری دوستی میں بھی دراڑیں پڑ رہی تھیں اجالے میں نمایاں تیرگی بھی ہو رہی تھی دباؤ پانیوں کا ایک جانب بڑھ رہا تھا نجانے ساحلوں پر کون کپڑے دھو رہی تھی کسی کے لمس…

Read More