دیوانے ہی وحشت سے منسوب نہیں ہیں
ایسی باتیں ہم بھی اکثر کر دیتے ہیں
Related posts
-
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی -
محسن اسرار
وقت اتنا خموش رہتا ہے میں نہ بولوں تو سانحہ ہو جائے