سوچنا بھی محال ہے جس کا نقش وہ بھی مشاہدے میں ہے
Read MoreCategory: س
حسرت موہانی
سر کہیں، بال کہیں، ہاتھ کہیں، پائوں کہیں اُن کا سونا بھی ہے کس شان کا سونا دیکھو
Read Moreیزدانی جالندھری
ساحل سے رابطہ ہی نہیں ٹوٹتا کبھی کیسے سمندروں میں اُتارے گئے ہیں ہم
Read Moreمجید امجد
سلام اُن پہ، تہِ تیغ بھی جنھوں نے کہا جو تیرا حکم، جو تیری رضا، جو تو چاہے
Read Moreمجید امجد
سلام اُن پہ، تہِ تیغ بھی جنھوں نے کہا جو تیرا حکم، جو تیری رضا، جو تو چاہے
Read Moreاحمد فاروق
سُن رہا ہو نہ کوئی چُپکے سے بات کرتے ہُوئے گھبراتے ہیں
Read More